☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24704
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24704
حدیث نمبر: 24704 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن (أبي جعفر) (١) محمد بن عبد الرحمن بن يزيد عن زاذان قال: إذا بات الإناء غير مخمر تفل فيه الشيطان.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زاذان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب برتن رات اس حالت میں پڑا رہے کہ وہ ڈھانپا نہ ہوا ہو تو شیطان اس میں تھوک دیتا ہے۔ پس میں نے یہ بات حضرت ابراہیم سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا۔ یا اس پانی میں سے شیطان پی لیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25800، ترقيم محمد عوامة 24704)
پچھلی حدیث → (24703) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24705)