☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 24704
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 24704
٢٥٨٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن (أبي جعفر) (١) محمد بن عبد الرحمن بن يزيد عن زاذان قال: إذا بات الإناء غير مخمر تفل فيه الشيطان.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زاذان سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جب برتن رات اس حالت میں پڑا رہے کہ وہ ڈھانپا نہ ہوا ہو تو شیطان اس میں تھوک دیتا ہے۔ پس میں نے یہ بات حضرت ابراہیم سے ذکر کی تو انہوں نے فرمایا۔ یا اس پانی میں سے شیطان پی لیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25800]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25800، ترقيم محمد عوامة 24704)
الحديث السابق → (24703) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (24705)