٢٥٧١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن ثابت بن عبيد عن (بشير) (١) ابن أبي مسعود أنه أتي بإناء من فضة فكرهه.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ثابت بن عبید، حضرت بشیر بن ابی مسعود کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ ان کے پاس چاندی کا ایک برتن لایا گیا تو انہوں نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25714]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25714، ترقيم محمد عوامة 24620)