☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24596
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24596
حدیث نمبر: 24596 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن عبيد (اللَّه) (١) عن نافع عن ابن عمر (قال) (٢) : كنا نشرب ونحن قيام ونأكل ونحن نمشي على ⦗٣٢٩⦘ عهد رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عہد مبارک تھا اور ہم کھڑے ہونے کی حالت میں پی لیا کرتے تھے اور چلتے پھرتے ہم کھالیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25690]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25690، ترقيم محمد عوامة 24596)
پچھلی حدیث → (24595) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24597)