☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24591
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24591
حدیث نمبر: 24591 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الحسن بن الحكم عن الحر بن (صياح) (١) قال: سأل رجل ابن عمر فقال: ما ترى في الشرب قائما فقال ابن عمر: إني أشرب وأنا قائم، وآكل وأنا أمشي (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حر بن صباح سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے سوال کیا، اس نے پوچھا۔ کھڑے ہونے کی حالت میں پینے کے بار میں آپ کی کیا رائے ہے؟ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا، میں کھڑے ہو کر کھا لیتا ہوں اور میں چلنے کی حالت میں کھا لیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25685]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25685، ترقيم محمد عوامة 24591)
پچھلی حدیث → (24590) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24592)