☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24589
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24589
حدیث نمبر: 24589 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٨٣ - [حدثنا يحيى بن سعيد عن مجالد قال: رأيت الشعبي يشرب قائمًا وقاعدًا] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجالد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی کو کھڑے ہونے کی حالت میں اور بیٹھنے کی حالت میں پیتے ہوئے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25683، ترقيم محمد عوامة 24589)
پچھلی حدیث → (24588) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24590)