☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24581
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24581
حدیث نمبر: 24581 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٧٥ - (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا) (١) ابن فضيل عن أبي سنان عن أبي المعارك قال: سألت أبا هريرة عن شرب الرجل وهو قائم، قال: لا بأس به (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو المعارک سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوہریرہ سے آدمی کے کھڑے ہونے کی حالت میں پانی پینے کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے جواب میں فرمایا، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25675]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25675، ترقيم محمد عوامة 24581)
پچھلی حدیث → (24580) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24582)