☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24579
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24579
حدیث نمبر: 24579 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة وحفص (عن عاصم) (١) عن الشعبي عن ابن عباس قال: ناولت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم إداوة من زمزم فشربها وهو قائم (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو زم زم (کے پانی) کا ایک برتن پکڑایا، پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو نوش فرمایا، اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25673]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25673، ترقيم محمد عوامة 24579)
پچھلی حدیث → (24578) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24580)