☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24577
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24577
حدیث نمبر: 24577 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع عن) (١) ابن أبي ذئب عن الزهري عن القاسم عن أسلم قال: قال (عمر) (٢) : لا بأس بخل وجدته مع أهل الكتاب ما لم تعلم أنهم تعمدوا (فسادها) (٣) بعد ما صارت خمرًا (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضر ت اسلم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: جو سرکہ تم اہل کتاب کے پاس پاؤ اس میں کوئی حرج نہیں ہے جب تک کہ تمہیں اس بات کا علم نہ ہوجائے کہ انہوں نے اس سرکہ کے شراب ہوجانے کے بعد اس کے فساد کا قصد کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25671]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25671، ترقيم محمد عوامة 24577)
پچھلی حدیث → (24576) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24578)