☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24576
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24576
حدیث نمبر: 24576 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مثنى (بن سعيد) (١) قال: شهدت عمر بن عبد العزيز كتب إلى عامله بواسط: أن لا تحملوا الخمر من قرية إلى قرية، وما أدركت فاجعله خلًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مثنی بن سعید سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عمر بن عبد العزیز کے پاس موجود تھا کہ انہوں نے اپنے مقام واسط کے عامل کو خط لکھا: تم شراب کو ایک بستی سے دوسری بستی کی طرف نہ اٹھا کرلے جاؤ اور جو تم پالو تو اس کو سرکہ بنا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25670]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25670، ترقيم محمد عوامة 24576)
پچھلی حدیث → (24575) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24577)