☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24575
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24575
حدیث نمبر: 24575 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن السدي عن يحيى بن عباد عن أنس أن أبا طلحة سأل النبي صلى الله عليه و آله وسلم عن أيتام ورثوا خمرا أيجعله خلًا؟ فكرهه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ حضرت ابو طلحہ نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کچھ ایسے یتیموں کے بارے میں سوال کیا جنہیں ورثہ میں شراب ملی تھی کہ کیا اس شراب کو سرکہ بنایا جاسکتا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25669]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25669، ترقيم محمد عوامة 24575)
پچھلی حدیث → (24574) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24576)