☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24572
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24572
حدیث نمبر: 24572 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٦٦ - حدثنا أبو بكر (قال: حدثنا) (١) ابن مهدي عن حماد (٢) (بن) (٣) زيد عن يحيى بن عتيق عن ابن سيرين أنه كان لا يرى بأسًا بخل الخمر (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عتیق، حضرت ابن سیرین کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ شراب سے بنائے ہوئے سرکہ کے بارے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25666]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25666، ترقيم محمد عوامة 24572)
پچھلی حدیث → (24571) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24573)