٢٥٦٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن مجالد عن أبي السفر عن امرأته أن عائشة سئلت عن المرأة (تمتشط) (١) بالعسلة فيها الخمر، فنهت عن ذلك أشد النهي (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو السفر، اپنی بیوی سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا گیا جو شہد کے ایسے بستہ ٹکڑے کے ذریعہ کنگھی کرے جس میں شراب ڈالی گئی ہو؟ تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اس سے شدید طور پر ممانعت فرما دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25645]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25645، ترقيم محمد عوامة 24551)