☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24534
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24534
حدیث نمبر: 24534 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن (يزيد) (١) ] (٢) عن داود (ابن) (٣) عمرو عن مكحول عن أبي الدرداء في المرى يجعل فيه الخمر قال: لا بأس (به) (٤) ذبحه الشمس والملح (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول، حضرت ابو الدرداء سے ایسی چٹنی کے بارے میں جس میں شراب ڈالی گئی ہو روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے ارشاد فرمایا: اس میں کوئی حرج نہیں ہے، اس کو دھوپ اور نمک نے بےاثر کردیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25628]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25628، ترقيم محمد عوامة 24534)
پچھلی حدیث → (24533) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24535)