☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24533
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24533
حدیث نمبر: 24533 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٦٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) محمد بن يزيد [عن النعمان بن المنذر عن مكحول أنه كان يكره المرى الذي يجعل فيه الخمر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن منذر، جناب حضرت مکحول کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ ایسی چٹنی کو ناپسند سمجھتے تھے، جس میں شراب ڈالی گئی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25627]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25627، ترقيم محمد عوامة 24533)
پچھلی حدیث → (24532) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24534)