☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24496
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24496
حدیث نمبر: 24496 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن سماك بن موسى الضبي قال: رأيت جارية أنس بن مالك (تقطع) (١) التذنيب من البسر، فتنبذه على حدة، (وتنبذ البسر على حده) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سماک بن موسیٰ ضبی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی لونڈی کو دیکھا کہ وہ نیم پختہ کھجوروں میں سے دم کی طرف سے پختہ کھجوروں کو توڑ رہی تھی، پس یہ لونڈی ان دم کی طرف سے پختہ کھجوروں کی نبیذ علیحدہ تیا کرتی تھی اور نیم پختہ کھجوروں کی نبیذ علیحدہ تیار کرتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25590]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25590، ترقيم محمد عوامة 24496)
پچھلی حدیث → (24495) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24497)