☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24493
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24493
حدیث نمبر: 24493 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن (ابن) (١) جريج (عن عطاء) (٢) عن جابر قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم أن ينبذ التمر والزبيب جميعًا، (والتمر والبسر جميعا) (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے کہ کھجور اور کشمش کو ملایا جائے اور پختہ اور نیم پختہ کھجور کے ملانے سے بھی منع کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25586]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25586، ترقيم محمد عوامة 24493)
پچھلی حدیث → (24492) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24494)