☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24488
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24488
حدیث نمبر: 24488 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن (أبي) (١) إسحاق عن ⦗٣٠٠⦘ (بريد) (٢) بن أبي مريم عن أفس بن مالك قال: كنا (ننبذ) (٣) الرطب والبسر على عهد رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم، فلما نزل تحريم الخمر (أهرقناهما من) (٤) الأوعية، ثم تركناهما (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ ہم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عہد مبارک میں کچی اور پکی کھجوروں کی نبیذ بنایا کرتے تھے، پھر جب شراب کی حرمت نازل ہوئی تو ہم نے ان دونوں کی نبی ذوں کو بھی برتنوں سے بہا دیا پھر ہم نے ان دونوں کو ترک کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25581]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25581، ترقيم محمد عوامة 24488)
پچھلی حدیث → (24487) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24489)