☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24477
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24477
حدیث نمبر: 24477 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن يحيى (١) أبي (عمر) (٢) قال: ذكر عند ابن عباس الطلاء، وذكروا طبخه، فقال ابن عباس: إن النار لا تحل شيئا ولا تحرمه؛ لأن أوله كان حلالًا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن عبید ابی عمر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے سامنے طلاء کا ذکر ہوا اور لوگوں نے اس کے پکانے کا بھی ذکر کیا۔ تو حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا: بلاشبہ آگ کسی چیز کو حلال کرتی ہے اور نہ ہی حرام کرتی ہے، کیونکہ یہ تو شروع ہی سے حلال تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25570]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25570، ترقيم محمد عوامة 24477)
پچھلی حدیث → (24476) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24478)