☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24475
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24475
حدیث نمبر: 24475 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا إسماعيل عن أبي جرير عن النضر بن أنس قال: (غزا) (١) أبو عبيدة بن الجراح فأتى أرض الشام فقيل لأبي عبيدة: إن ههنا (شرابًا) (٢) (تشربه) (٣) النصارى في صومهم، قال: فشرب منه أبو عبيدة (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نضر بن انس سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت ابو عبیدہ بن الجراح سفر جہاد میں تھے کہ آپ ملک شام کی زمین میں تشریف لائے، تو حضرت ابو عبیدہ سے کہا گیا۔ یہاں پر ایک مشروب ایسا ہے جس کو نصاریٰ اپنے روزوں میں پیتے ہیں۔ راوی کہتے ہیں پھر حضرت ابو عبدسہ نے اس مشروب کو نوش فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25568]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25568، ترقيم محمد عوامة 24475)
پچھلی حدیث → (24474) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24476)