☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24474
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24474
حدیث نمبر: 24474 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير (قال: حدثنا) (١) إسماعيل ابن أبي خالد عن المغيرة بن (المنتشر) (٢) ابن أخي مسروق قال: قلت له كان مسروق (يشرب) (٣) الطلاء؟ قال: نعم، كان يطبخه ثم يشربه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسروق کے برادر زادہ، مغیرہ بن منتشر سے روایت ہے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے مغیرہ سے پوچھا۔ کیا حضرت مسروق طلاء پیا کرتے تھے؟ انہوں نے جواب دیا۔ ہاں۔ حضرت مسروق اس کو پکاتے پھر نوش فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25567]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25567، ترقيم محمد عوامة 24474)
پچھلی حدیث → (24473) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24475)