☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24470
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24470
حدیث نمبر: 24470 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن ادريس عن يزيد (عن) (١) عبد الرحين بن أبي ليلى وأبي جحيفة (قال) (٢) : كان علي يرزقنا الطلاء، قال: ⦗٢٩٤⦘ قلت: كيف كان؟ قال: كنا (نأتدمه) (٣) بالخبز و (نحتاسه) (٤) بالماء (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یزید، حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ اور حضرت ابو جحیفہ سے روایت کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ ہمیں عطیہ میں طلاء دیا کرتے تھے۔ راوی کہتے ہیں، میں نے پوچھا یہ کیا ہوتا تھا؟ انہوں نے جواب دیا۔ ہم اس کو روٹی کے ساتھ سالن کے طور پر استعمال کرتے تھے اور ہم اس کو پانی کے ساتھ خلط کرلیتے تھے۔ (یعنی و ہ گاڑھا ہوتا تھا۔) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25563]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25563، ترقيم محمد عوامة 24470)
پچھلی حدیث → (24469) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24471)