☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24469
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24469
حدیث نمبر: 24469 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن يعلى بن عطاء قال: سمعت أعرابيا (سأل) (١) سعيد بن المسيب عن الطلاء على النصف (فكرهه) (٢) وقال: عليك باللبن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن عطاء سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے ایک دیہاتی کو سُنا کہ و ہ حضرت سعید بن مسیب سے آدھی رہ جانے والی طلاء کے بارے میں سوال کر رہا تھا؟ تو حضرت سعید بن مسیب نے اس کو ناپسند سمجھا اور فرمایا: تمہیں دودھ لازم پکڑ نا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25562]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25562، ترقيم محمد عوامة 24469)
پچھلی حدیث → (24468) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24470)