☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24465
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24465
حدیث نمبر: 24465 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن الحسن بن عمرو عن فضيل بن عمرو قال: قلت لإبراهيم ما ترى في الطلاء؟ (قال) (١) : ما ذهب ثلثاه وبقي ثلثه، (وما أرى بالمنصف بأسًا) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فضیل بن عمرو سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا۔ آپ کی طلاء کے بارے میں کیا رائے ہے؟ انہوں نے فرمایا: وہ طلاء جس کے دو تہائی چلے جائیں اور اس کا ایک تہائی باقی رہ جائے اور میں آدھی ختم ہونے والی طلاء میں بھی کوئی حرج محسوس نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25557]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25557، ترقيم محمد عوامة 24465)
پچھلی حدیث → (24464) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24466)