☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24460
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24460
حدیث نمبر: 24460 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٥٣ - حدثنا أبو بكر (١) (عبد اللَّه بن (محمد) (٢) بن أبي شيبة) (٣) قال: حدثنا علي بن مسهر عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن أنس أن أبا عبيدة ومعاذ بن جبل وأبا طلحة كانوا يشربون من الطلاء ما ذهب ثلثاه وبقي ثلثه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے کہ حضرت ابو عبیدہ، حضرت معاذ بن جبل اور حضرت ابو طلحہ ایسا طلاء (شیرہ انگور کا پختہ مشروب) پیا کرتے تھے، جس کے دو تہائی ختم ہوگئے ہوں اور اس کا ایک تہائی باقی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25553]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25553، ترقيم محمد عوامة 24460)
پچھلی حدیث → (24459) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24461)