☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24454
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24454
حدیث نمبر: 24454 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر قال: سألت أبا جعفر عن (الروبة) (١) ، قال: وما (الروبة؟) (٢) قلت: الدردى، قال: لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے رَوْبَہْ کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے پوچھا۔ رَوْبَہْ کیا ہوتا ہے؟ میں نے کہا۔ تلچھٹ ہوتی ہے۔ انہوں نے جواب دیا۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25547]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25547، ترقيم محمد عوامة 24454)
پچھلی حدیث → (24453) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24455)