☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24450
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24450
حدیث نمبر: 24450 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن (النضر) (١) بن مطرف عن القاسم بن عبد الرحمن عن أبيه قال: كان عبد اللَّه ينبذ له في (جر) (٢) ويجعل (له) (٣) فيه (عكر) (٤) (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن عبد الرحمن، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے لئے ایک گھڑے میں نبیذ بنائی جاتی تھی اور اس میں ان کے لئے تلچھٹ بنائی جاتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25543]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25543، ترقيم محمد عوامة 24450)
پچھلی حدیث → (24449) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24451)