☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24438
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24438
حدیث نمبر: 24438 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص (بن) (١) غياث عن العلاء بن المسيب قال: رأيت إبراهيم وخيثمة (و) (٢) المسيب بن رافع معهم نبيذ من رصاص] (٣) يشربونه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علاء بن مسیب سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم، حضرت خیثمہ، اور حضرت مسیب بن رافع کو دیکھا کہ ان کے پاس سیسہ میں نبیذ تھی اور وہ اس کو پی رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25531]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25531، ترقيم محمد عوامة 24438)
پچھلی حدیث → (24437) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24439)