☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24434
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24434
حدیث نمبر: 24434 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن المختار قال: سألت أنسا (فقلت: القارورة و) (١) الرصاص فقال: لا بأس بهما، فقلت: إن الناس يقولون، قال: فدع ما يريبك إلى ما لا يريبك (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مختار سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے سوال کیا۔ میں نے کہا۔ بوتل اور سیسہ کا استعمال کیسا ہے؟ انہوں نے فرمایا: ان میں کوئی حرج نہیں ہے۔ میں نے کہا۔ لوگ تو کچھ کہتے ہیں۔ انہوں نے جواب دیا۔ جو چیز تمہیں شبہ میں ڈالے اس کو چھوڑ دو اور جو شک میں نہ ڈالے اس کو لے لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25527]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25527، ترقيم محمد عوامة 24434)
پچھلی حدیث → (24433) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24435)