☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24433
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24433
حدیث نمبر: 24433 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن سفيان (بن) (١) حسين (عن) (٢) الحسن وابن سيرين قال: سألتهما عن النبيذ في الرصاص فكرهاه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور ابن سیرین سے، حضرت سفیان بن حسین روایت کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ میں نے ان دونوں سے سیسہ میں نبیذ (پینے کے بارے) میں سوال کیا؟ تو انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25526]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25526، ترقيم محمد عوامة 24433)
پچھلی حدیث → (24432) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24434)