☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24424
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24424
حدیث نمبر: 24424 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن أبي خالد عن رجل من بجيلة عن ابن عياس قال: كل حلال في (كل) (١) ظرف حلال، وكل حرام في (كل) (٢) ظرف حرام (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں۔ ہر حلال چیز ہر طرح کے برتن میں حلال ہی ہوتی ہے اور ہر حرام چیز ہر طرح کے برتن میں حرام ہی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25517]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25517، ترقيم محمد عوامة 24424)
پچھلی حدیث → (24423) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24425)