☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24423
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24423
حدیث نمبر: 24423 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا إسماعيل بن أبي خالد عن الزبير بن عدي قال: ذُكر عند شريح الأسقيةُ التي تنبذ فيها، فقال شريح: ما (يحللن) (١) شيئًا، ولا (يحرمن) (٢) ، ولكن انظروا ما (تجعلون) (٣) فيه من (حرام أو حلال) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زبیر بن عدی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت شریح کے ہاں ان مشکیزوں کا ذکر گیا گیا جن میں نبیذ بنائی جاتی ہے۔ تو حضرت شریح نے ارشاد فرمایا: یہ مشکیزے کسی چیز کو حلال کرتے ہیں اور نہ ہی حرام کرتے ہیں۔ بلکہ تم ان میں جو کچھ ڈالتے ہو حلال یا حرام اس کو دیکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25516]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25516، ترقيم محمد عوامة 24423)
پچھلی حدیث → (24422) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24424)