☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24418
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24418
حدیث نمبر: 24418 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر بن سعد عن سفيان عن منصور عن سالم عن جابر قال: نهى رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم عن الظروف، فشكت إليه الأنصار فقالوا: ليس لنا أوعية، فقال:"فلا إذن" (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں۔ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برتنوں سے منع فرمایا تو کچھ انصار نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شکایت کی اور عرض کیا۔ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! ہمارے پاس تو برتن نہیں ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پھر یہ ممانعت نہیں ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25511]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25511، ترقيم محمد عوامة 24418)
پچھلی حدیث → (24417) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24419)