☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24413
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24413
حدیث نمبر: 24413 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (ابن) (١) فضيل عن أبي (سنان) (٢) عن محارب عن بن (بريدة) (٣) عن أبيه قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"نهيتكم عن النبيذ إلا ⦗٢٨٠⦘ في سقاء، فاشربوا في الأسقية كلها، ولا تشربوا مسكرًا" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن بریدہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں نے تمہیں مشکیزہ کے علاوہ میں نبیذ پینے سے منع کیا تھا۔ لیکن اب تم تمام طرح کے برتنوں میں پیو۔ لیکن نشہ آور نہ ہو۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25506]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25506، ترقيم محمد عوامة 24413)
پچھلی حدیث → (24412) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24414)