☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24408
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24408
حدیث نمبر: 24408 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٥٠١ - (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا) (١) ابن فضيل (عن) (٢) (مسحاج) (٣) بن موسى قال: كنت نازلًا في دار أنس، فرأيته يشرب النبيذ في جر أخضر (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مسحاج بن موسیٰ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت انس کے گھر میں اترا تو میں نے ان کو سبز گھڑے میں نبیذ پیتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25501]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25501، ترقيم محمد عوامة 24408)
پچھلی حدیث → (24407) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24409)