☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24395
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24395
حدیث نمبر: 24395 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٤٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن منصور قال: قلت لإبراهيم: إنا ننبذ في الجر الأخضر ثم (نصفيه) (١) في (الدورق) (٢) المقير أو في الإناء المقير، قال: لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت منصور سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم سے پوچھا۔ ہم سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ تیار کرتے ہیں پھر ہم اس کو تارکول ملے ہوئے برتن وغیرہ میں ڈال دیتے ہیں؟ تو حضرت ابراہیم نے جواب دیا۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25488]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25488، ترقيم محمد عوامة 24395)
پچھلی حدیث → (24394) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24396)