☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24393
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24393
حدیث نمبر: 24393 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٤٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن الحسن ابن عبيد اللَّه عن إبراهيم عن الأسود أنه دعاهم في عرسه فسقاهم نبيذ جر أخضر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسود کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے لوگوں کو اپنے ولیمہ میں بلایا۔ اور لوگوں کو سبز گھڑے کی نبیذ پلائی۔ راوی کہتے ہیں کہ اور حضرت ابراہیم نے لوگوں کو اپنے ولیمہ میں بلایا اور ان کو سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ پلائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25485]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25485، ترقيم محمد عوامة 24393)
پچھلی حدیث → (24392) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24394)