☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24392
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24392
حدیث نمبر: 24392 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٤٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن حصين قال: دخلت على إبراهيم والشعبي وهلال بن (يساف) (١) وشقيق و (سعد بن عبيدة) (٢) وهم في (بيوتهم) (٣) فرأيتهم يشربون نبيذ الجر الأخضر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حصین سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابراہیم، حضرت شعبی، حضرت ہلال بن یساف، حضرت شقیق اور حضرت سعید بن جبیر کے پاس گیا اور یہ لوگ اپنے اپنے گھروں میں تھے سو میں نے ان کو سبز رنگ کے گھڑے کی نبیذ پیتے دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25484]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25484، ترقيم محمد عوامة 24392)
پچھلی حدیث → (24391) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24393)