☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24382
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24382
حدیث نمبر: 24382 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٤٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن الأعمش عن إبراهيم عن همام قال: كان ينبذ لعبد اللَّه النبيذ في (جرار أخضر) (١) فيشربه (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہمام سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے لئے سبز گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی جس کو وہ پیتے تھے۔ جبکہ حضرت اسامہ کے لئے بھی سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی اور وہ اس کو پیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25472، ترقيم محمد عوامة 24382)
پچھلی حدیث → (24381) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24383)