☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24358
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24358
حدیث نمبر: 24358 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٤٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو معاوية) (١) عن الأعمش عن إبراهيم التيمي عن أبيه عن أبي ذر قال: (يكفيني) (٢) كل يوم شربة من ماء، أو شربة (من) (٣) نبيذ، أو شربة من لبن، وفي الجمعة قفيز من قمح (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجھے ہر روز ایک مرتبہ پانی پینا اور ایک مرتبہ نبیذ پینا اور ایک مرتبہ دودھ پینا کفایت کردیتا ہے اور جمعہ کو ایک قفیز گیہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25448]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25448، ترقيم محمد عوامة 24358)
پچھلی حدیث → (24357) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24359)