☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24344
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24344
حدیث نمبر: 24344 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٤٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ عن (ابن) (١) عون قال: سألت محمدا عن نبيذ السقاء الذي يوكى ويعلق، فقال: لا أعلم به بأسًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے اس مشکیزہ کی نبیذ کے بارے میں سوال کیا جس کو باندھ دیا گیا ہو اور لٹکا دیا گیا ہو؟ تو محمد نے فرمایا: مجھے اس کے بارے میں کوئی حرج معلوم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25434، ترقيم محمد عوامة 24344)
پچھلی حدیث → (24343) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24345)