☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24316
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24316
حدیث نمبر: 24316 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٤٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الأعمش عن موسى بن (طريف) (١) عن أبيه قال: كان (ينبذ) (٢) لعلي (زبيب) (٣) في جرة بيضاء فيشربه (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت موسیٰ بن طریف، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے ایک سفید گھڑے میں کشمش کی نبیذ تیار کی جاتی تھی اور آپ اس کو نوش فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25403]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25403، ترقيم محمد عوامة 24316)
پچھلی حدیث → (24315) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24317)