☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24296
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24296
حدیث نمبر: 24296 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن إبراهيم قال: قال عبد اللَّه: السكر (خمر) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں۔ کھجور کا غیر پختہ عرق خمر ہے۔ (یعنی اس کے حکم میں ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25383]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25383، ترقيم محمد عوامة 24296)
پچھلی حدیث → (24295) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24297)