☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24281
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24281
حدیث نمبر: 24281 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٣٦٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن سعيد بن يزيد عن عبد العزيز بن (١) أسيد قال: قال رجل لابن الزبير: أفتنا في نبيذ الجر، قال: سمعت رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم نهى عن نبيذ الجر (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد العزیزبن اسید سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت ابن زبیر سے کہا۔ آپ ہمیں گھڑے کی نبیذ کے بارے میں مسئلہ بتائیں تو حضرت ابن زبیر نے فرمایا: میں نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گھڑے کی نبیذ سے منع فرماتے ہوئے سُنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأشربة/حدیث: 25367]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25367، ترقيم محمد عوامة 24281)
پچھلی حدیث → (24280) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24282)