☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24198
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24198
حدیث نمبر: 24198 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٢٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام عن قتادة قال: قلت لجابر ابن زيد: المرأة ينكسر منها الفخذ أو الذراع، أجبره؟ قال: نعم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے پوچھا کہ ایک عورت کی ران یا کہنی ٹوٹ جاتی ہے تو کیا میں اس کو جوڑ سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا: ہاں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25281]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25281، ترقيم محمد عوامة 24198)
پچھلی حدیث → (24197) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24199)