☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24194
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24194
حدیث نمبر: 24194 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٢٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا إسماعيل عن قيس بن أبي (حازم) (١) قال: مرض رجل بالمدائن -قال: أراه من المنافقين- (فقال) (٢) حذيفة: احملوه (على) (٣) ماء الفرات، (فإن ماء الفرات) (٤) أخف من ماء دجلة، قال: (فحمل) (٥) فمات (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قیس بن ابی حازم سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ مقام مدائن میں ایک آدمی بیمار ہوگیا۔ راوی کہتے ہیں: میرے خیال میں وہ منافق تھا تو حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس آدمی کو فرات کے پانی میں لے جاؤ۔ کیونکہ فرات کا پانی دجلہ کے پانی سے ہلکا ہے۔ راوی کہتے ہیں۔ پس اس آدمی کو لے جایا گیا تو وہ مرگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25277]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25277، ترقيم محمد عوامة 24194)
پچھلی حدیث → (24193) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24195)