☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24185
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24185
حدیث نمبر: 24185 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٢٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن عبد الملك بن عمير (قال) (١) : قال الحارث بن كلدة، وكان طبيب العرب: أكره الشمس (لثلاث) (٢) : (تتفل) (٣) الريح، وتبلي الثوب، وتخرج الداء الدفين.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد الملک بن عمیر سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ حارث بن کلدہ جو کہ پر عرب کے طبیب تھے۔ کہتے ہیں۔ میں سورج کو تین وجہ سے ناپسند کرتا ہوں۔ ہوا کو بوجھل کردیتا ہے۔ کپڑے کو پرانا کردیتا ہے۔ اور دبی ہوئی بیماری کو باہر نکال دیتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25268]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25268، ترقيم محمد عوامة 24185)
پچھلی حدیث → (24184) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24186)