☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24151
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24151
حدیث نمبر: 24151 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥٢٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا عباد بن منصور عن عكرمة عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:" (١) ما مررت بملأ من الملائكة ليلة أسري بي إلا قالوا: عليك بالحجامة يا محمد" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”معراج کی رات میں فرشتوں کی جماعتوں میں سے جس جماعت کے پاس سے بھی گزرا تو انہوں نے مجھے یہ ہی کہا۔ اے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)! ضرور حجامت (پچھنے لگوائیں) کروائیں۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25233]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25233، ترقيم محمد عوامة 24151)
پچھلی حدیث → (24150) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24152)