☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24112
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24112
حدیث نمبر: 24112 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥١٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سليم الطائفي عن إسماعيل بن أمية عن عطاء قال: كان لا يرى بألبان الأتن بأسًا (أن) (١) يتداوى بها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اسماعیل بن امیہ، حضرت عطاء کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ گدھیوں کے دودھ میں اس لحاظ سے کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے کہ گدھیوں کے دودھ سے علاج معالجہ کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25194، ترقيم محمد عوامة 24112)
پچھلی حدیث → (24111) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24113)