☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 24110
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 24110
حدیث نمبر: 24110 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٥١٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه (عن) (١) عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: (سألته) (٢) عن شرب ألبان (الأتن) (٣) ، فكره ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عثمان بن اسود، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ میں نے ان سے گدھیوں کے دودھ کے پینے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اس کو ناپسند بیان کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25192]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25192، ترقيم محمد عوامة 24110)
پچھلی حدیث → (24109) باب پر واپس ← اگلی حدیث (24111)